اگر پیپلز پارٹی راضی نہیں ہوتی تو نوازشریف اور مولانا فضل الرحمان کیاکریں گے ؟ نجی ٹی وی نے بڑا دعویٰ کر دیا 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستا ن ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے اپنے بڑی اتحادی پیپلز پارٹی کے بغیر بھی حکومت مخالف تحریک جاری رکھنے پر اتفاق کر لیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3tFN3xH
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments