اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے وزیراعظم عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ ڈھائی سال گزر چکے، اب ساری اپوزیشن سے بات کریں اور معاملات آگے بڑھائیں، ڈھائی سال میں پہلی مرتبہ وزیر اعظم نے خود کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی ٹوٹ پھوٹ پر کوئی بیان نہیں دینا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3cPcshq
via IFTTT
0 Comments