اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے لانگ مارچ نہ روکنے پر اتفاق کرلیا اور واضح کیا ہے کہ پیپلز پارٹی شامل ہوگی تو ٹھیک ہے ورنہ پی ڈی ایم کی باقی نو جماعتیں لائحہ عمل طے کریں گی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2P6bzsR
via IFTTT
0 Comments