اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے گزشتہ سال پٹرولیم بحران کا فرانزک آڈٹ کروانے کے لیے ایف آئی اے کو احکامات جاری کردئیے ہیں، ایف آئی اے 90 روز کے اندر اپنی رپورٹ پیش کرے گا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3rjPxA8
via IFTTT
0 Comments