جہانگیر ترین 10 اپریل کو بینکنگ کورٹ میں پیشی کے موقع پر کیا کرنے جارہے ہیں ؟ تہلکہ خیزدعویٰ ، حکومت کیلئے بڑی پریشانی 

لاہور (ڈیلی پاکستا ن آن لائن ) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے دس اپریل کو بیکنگ کورٹ میں پیشی کے موقع پر ایک بار پھر بھرپور پاور شو کا فیصلہ کر لیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3dScZQt
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments