لاہور اور پنڈی سمیت پنجاب کے 25 اضلاع میں تمام سرکاری اور نجی کالجز تا حکم ثانی بند

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا کیسز بڑھنے پر لاہور اور راولپنڈی سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں تمام سرکاری اور نجی کالجز تاحکم ثانی بند کرد یئے گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2RSIEtu
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments