وزیراعظم کا اندرون سندھ کےلئے 446 ارب روپے کے پیکج اور نوجوانوں کے لئے بلا سود قرضوں کا اعلان 

سکھر(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اندرون سندھ کے لئے پوری تیار ی کے ساتھ ایک بڑا پیکج لے کر آئے ہیں، اندرون سندھ کے لوگ ترقی میں پیچھے رہ گئے ہیں، انتخابات میں پنجاب میں ایک بڑے مافیا سے مقابلہ تھا اس لئے اندرون سندھ پر زیادہ توجہ نہیں دے سکا، نوجوانوں کو بلاسود قرضے دے کر اپنے پاﺅں پر کھڑا کریں گے، سکھر حیدر آباد موٹر ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ecxRSz
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments