سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کے 53 ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کا حکم دیدیا 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کے 53 ملازمین کو فوری فارغ کرنے کا حکم دیتے ہوئے ڈی جی ایف آئی اے سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3aIxgXM
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments