این اے 75 ضمنی انتخاب، مریم نوازشریف نے حلقے کے ووٹرز کیلئے پیغام جاری کر دیا 

سیالکوٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن )این اے 75 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے جس کے ختم ہونے میں صرف ایک گھنٹے کا وقت ہی بچا ہے اور اس حوالے سے ن لیگ کی نائب صدر مریم نوازنے ووٹرز سے نکلنے کی درخواست کی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2OGhi8S
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments