اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کی جانب سے کورونا کے حوالے سے نئے اعداد و شمار جاری کردیے گئے ہیں جن کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان بھر میں کورونا کے کیسز کی مثبت شرح 8.31 فیصد رہی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2QvSlxc
via IFTTT
0 Comments