پیپلزپارٹی کا پی ڈی ایم کی سٹیئرنگ کمیٹی سے مستعفی ہونے کافیصلہ

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی سٹیئرنگ کمیٹی سے مستعفی ہونے کافیصلہ کرلیا، پہلے مرحلے میں راجہ پرویز اشرف ،شیری رحمان اورقمر زمان کائرہ مستعفی ہوں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3tcnGnk
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments