پیپلزپارٹی کا پی ڈی ایم کے تمام عہدوں سے احتجاجاً مستعفی ہونے کااعلان 

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم کے تمام عہدوں سے فوری طور پر مستعفی ہونے کااعلان کردیا، بلاول بھٹو زرداری کاکہناہے کہ جمہوری سیاست میں شوکاز نوٹس کا کوئی تصور نہیں ہے،پیپلزپارٹی پارلیمانی جماعت ہے،کسی سے ڈکٹیشن نہیں لے گی،ان کاکہناتھا کہ اسمبلیوں سے استعفے آخری آپشن ہوناچاہئے،پیپلزپارٹی اپنے فیصلے پر قائم ہے،جنہوں نے ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3wKSMoa
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments