ڈسکہ ضمنی الیکشن: الیکشن کمیشن منظم دھاندلی شواہد سے ثابت کرے،منظم دھاندلی کے شواہد نہیں تو قانون کی وسیع خلاف ورزی دکھائے ،سپریم کورٹ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں این اے 75 ڈسکہ میں دوبارہ الیکشن سے متعلق کیس میں جسٹس عمر عطابندیال نے کہاکہ پولیس کو ڈنڈا اورگولی کے علاوہ کچھ نہیں آتا،پولیس کے پاس مجمع منتشر کرنے کی صلاحیت ہی نہیں،حکومتی اداروں کی نااہلی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں،الیکشن کمیشن منظم دھاندلی شواہد سے ثابت کرے،منظم دھاندلی کے شواہد نہیں تو قانون کی وسیع ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2Pggyrn
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments