دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی نئی فہرست جاری، بدترین پاسپورٹس میں پاکستان کا کون سا نمبر ہے؟ 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی سال 2021 کی نئی درجہ بندی جاری کردی گئی ہے جس میں پاکستان کا پاسپورٹ دنیا کا پانچواں بدترین کارکردگی کا حامل قرار پایا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2Q9vGHe
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments