اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کاکہناہے کہ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لیوروف آج پاکستان آرہے ہیں،یہ کسی بھی روسی وزیر خارجہ کا 9 سال بعد پاکستان کا دورہ ہے ،یہ دورہ روس کے ساتھ ہمارے دوطرفہ تعلقات کو نیا رخ دینے کا عکاس ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2RbaOzJ
via IFTTT
0 Comments