عید الفطر پر سرکاری چھٹیاں کب سے کب تک ہونگی ؟ حکومت نے تاریخ کا اعلان کردیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن )نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے اعلان کیا کہ عید الفطر پر سرکاری چھٹیاں 10 سے 15 مئی تک ہوں گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/32Z9i6m
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments