اسلا م آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ پی ڈی ایم کی جانب سے شوکاز نوٹس پر عوامی نیشنل پارٹی نے اپوزیشن کے اتحاد سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کر لیاہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3fKTGer
via IFTTT
0 Comments