پنجاب حکومت کا ہفتے میں 2 روزپبلک ٹرانسپورٹ بندکرنےکافیصلہ 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے ہفتے میں 2 روزپبلک ٹرانسپورٹ بندکرنےکافیصلہ کیا ہے،ہفتہ،اتواربین الصوبائی ٹرانسپورٹ پرپابندی عائدکرنے کانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3cQu91t
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments