نویں سے بارہویں کلاس کے سکول کل سے ایس او پیز کیساتھ کھولے جائیں گے 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں نویں سے بارہویں کلاس تک سکول کل سے ایس او پیز کیساتھ کھولنے کا فیصلہ ہوا، پہلی سے آٹھویں کلاس تک سکول عید تک بند رہیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3dsrjjF
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments