خدا کا خوف کرو، وفاقی وزیر غلام سرور خان اپنی ہی حکومت پر برس پڑے 

اسلام آباد(آئی این پی) قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے زرعی مصنوعات میں وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان اپنی ہی حکومت پر برس پڑے اور کہا کہ کابینہ میں بیٹھ کر بے بس ہوں وہاں بھی ہماری بات سنی نہیں جاتی،کابینہ میں بزنس مین کی بات سنی جاتی ہے،اڑھائی تین سالوں میں زرعی سیکٹر کیلئے ہم کچھ نہیں کر سکے، حکومت نے انڈسٹری، سروسز سب کو ریلیف دیا مگر ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/39IgPu4
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments