تین روز سے جاری احتجاج ختم ، بند سڑکیں کھل گئیں

لاہور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)راولپنڈی،لاہور اور کراچی سمیت مختلف شہروں میں اہم سڑکوں اور علاقوں کو تحریک لبیک کےمظاہرین سے تین دن بعد خالی کرالیا گیا، کراچی میں تین روز سے جاری احتجاج ختم، بند سڑکیں کھل گئیں،ٹریفک کی روانی معمول پر آگئی ہے جبکہ سینکڑوں مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3diNfO8
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments