اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)این سی او سی اجلاس میں تعلیمی ادارے عید تک بند رکھنے کی تجویز دیدی گئی ، سندھ نے تعلیمی ادارے عید تک بند رکھنے کی تجویز پر اتفاق کیا ہے جبکہ پنجاب نے مخالفت کردی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2Q0NwMp
via IFTTT
0 Comments