حکومت نے عید الفطر پر چھٹیوں کا اعلان کردیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے عیدالفطر پر تمام سرکاری اور پرائیوٹ ملازمین کو پانچ تعطیلات دینے کا فیصلہ کیا ہے، اس بات کا اعلان وفاقی وزیر فواد چودھری کی جانب سے کیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3dTBMEU
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments