پنجاب میں 17 مئی تک لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت کی جانب سے کورونا کی بڑھتی وبا پر قابو پانے کیلئے صوبے بھر میں 17 مئی تک لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان کردیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3xtAU1u
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments