اہم وفاقی وزیر ڈینگی میں مبتلا، طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل، پلیٹ لیٹس کتنے رہ گئے؟ تشویشناک خبر آگئی

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) امین الحق ڈینگی میں مبتلا ہوگئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3cR8zKj
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments