کورونا وائرس، وزیراعظم عمران خان نے عالمی دنیا سے مطالبہ کر دیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ کورونا جیسے چیلنج کا کوئی تنہا مقابلہ نہیں کر سکتا، ترقی یافتہ ممالک کورونا ویکسین کی پیدوار کو بڑھائیں اور ترقی پذیر ممالک کو ٹیکنالوجی بھی فراہم کریں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3rZqUJr
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments