کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ نے کراچی رجسٹری میں کیس کی سماعت کے دوران کمشنر کراچی پر ڈپٹی کمشنر کی رپورٹ پیش کر نے پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ہم کمشنر کو ہٹانے جارہے ہیں ، بڑی معذرت کےساتھ ایساکہامگرہمارے سا منے ایسی رپورٹ ہیں کیاکریں، کمشنر کراچی ،ڈی جی ایس بی سی اے کوپتا نہیں بعدمیں کتنے نیب کیس بنیں ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3us5YMA
via IFTTT
0 Comments