کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پہلے کیا گیا معاہدہ اسمبلی میں نہیں لایا گیا ، حکومت نے سڑکوں پر ایکشن لیا پھر کالعدم قرار دےدیا ، یہ ساری خرابی وزیر اعظم کی ہی پیدا کردہ ہے ، وہی ٹھیک کریں یا گھرجائیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3dyCNSI
via IFTTT
0 Comments