اسلام آباد (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے لیے دو ارب ڈالر امدادی قرض کی واپسی کی مدت میں توسیع کر دی، یاد رہے پاکستان کے لیے متحدہ عرب امارات کو قرض کی واپسی کی ڈیڈ لائن 19 اپریل تھی تاہم اب اس میں توسیع کی گئی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3an3sQs
via IFTTT
0 Comments