لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب حکومت کی جانب سے ٹھیکیدار کو نیب کا بہانہ بنا کر عدم ادائیگی کے معاملے کا لاہور ہائیکورٹ نے سخت نوٹس لیتے ہوئے ریمارکس دیے کہ نیب کا بہانہ بنا کر کام نہ کرنیوالے بیورو کریٹس کو گھر بھیج دینا چاہئے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ehBYg7
via IFTTT
0 Comments