وزیراعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کے درمیان ملاقات طے پا گئی ، کب اور کہاں ہو گی ؟ جانئے 

اسلام آبا د(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان اور پی ٹی آئی کے سینئر رہنما جہانگیر ترین کے درمیان ملاقات طے پا گئی ہے جو کہ کل شام وزیراعظم ہاﺅ س میں ہو گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3xjrV2V
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments