بھارت میں کورونا کی قسم کا پاکستان میں کوئی کیس سامنے نہیں آیا، زمینی اور فضائی سفر پر پابندی : وزارت صحت 

اسلا م آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ترجمان وزارت صحت نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان تاحال بھارت میں نئے کورونا وائرس کی قسم سے محفوظ ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2PoIitV
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments