کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی نے سندھ میں سکولز ، کالجز اور یونیورسٹیاں مکمل طور پر بند کرنے اور سرکاری دفاتر میں 20 فیصد سے زائد عملہ نہ بلانے کا اعلان کر دیا ، دفتری اوقات بھی صبح 9سے دوپہر 2 بجے تک محدود کر دیے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3xrxo7V
via IFTTT
0 Comments