اقتصادی رابطہ کمیٹی کا کورونا ویکسین کی خریداری کیلئے 20 ارب جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کورونا وائرس کی ویکسین کی خریداری کیلئے 20 ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دے دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3vF5sMf
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments