حکومت کے شرح ترقی 3.9 فیصد ہونے کے بیان پر شہبازشریف بھی بول پڑے، اعدادو شمار لے آئے 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت کے شرح ترقی 3.9 فیصدکے اعلان پر اپوزیشن لیڈر شہبازشریف بھی میدان میں آ گئے ہیں اور انہوں نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ”ہم نے شرح ترقی %5.8 پر چھوڑی اور عمران آج محض %3.9 شرح ترقی کا دعوہ کر رہے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3hLZu8y
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments