عثمان بزدار نے جہانگیر ترین گروپ کو آئندہ بجٹ میں کیا چیز دینے کی یقین دہانی کروائی ؟ بڑ ادعویٰ سامنے آ گیا 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کے بعد جہانگیر ترین کے گروپ کے تحفظات ختم ہو گئے ہیں اور انہوں نے عثمان بزدار کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کر دیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3u5DGqF
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments