پنجاب حکومت کا 16 شہروں میں سکول کھولنے کا فیصلہ لیکن لاہور میں پابندی کا اعلان ،والدین کیلئے اہم خبر 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب حکومت نے 5 فیصد سےکم کورونا کیسز والے 16 اضلاع میں 24 مئی سے سرکاری و نجی اسکول کھولنے کا اعلان کردیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3wmAadd
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments