نیب 23 سال سے کرپشن کیخلاف متحرک، لیکن قابو نہیں پاسکا،صرف چھوٹے لوگوں کو پکڑتے ہیں: عمران خان 

کراچی (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ نیب 23 سال سے کرپشن کیخلاف کام کررہا ہے، لیکن ہم اس لیے کرپشن پر قابو نہیں پا سکے کیونکہ ہم صرف چھوٹے لوگوں کو پکڑتے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/34k8CcB
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments