8 مئی سے پنجاب میں مکمل لاک ڈاؤن، ڈاکٹر یاسمین راشد نے تمام تفصیلات بتادیں

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت کی جانب سے کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے صوبے بھر میں عیدالفطر کے دنوں میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3tmtYjs
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments