پی پی 84خوشاب کا ضمنی انتخاب، پہلا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا

خوشاب(ڈیلی پاکستان آن لائن ) صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 خوشاب کے ضمنی الیکشن میں ووٹوں کی گنتی کا عمل مکمل ہو گیا ہے جس کے بعد پہلا نتیجہ بھی سامنے آگیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/33iXagO
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments