اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ حکومت کو بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے ، سب سے بڑا چیلنج کرنٹ اکاو¿نٹ خسارہ ہے ، آئی ایم ایف پروگرام بہت مشکل ہے ، آئی ایم ایف نے بہت سخت شرائط رکھیں جن کی سیاسی قیمت بھی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3nQEONj
via IFTTT
0 Comments