سپریم کورٹ نے کورونا وائرس از خود نوٹس کی سماعت کے دوران حکومت کو زبردست حکم جاری کر دیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ نے آکسیجن سلینڈر کی قیمت مقرر کرنے کا حکم جاری کر دیاہے اور ہدایت دی ہے کہ قیمت کے تعین کا طریقہ کار بھی وضع کیا جائے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ulGt01
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments