پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے والی ٹیم پر دہشتگردوں کاحملہ،چار جوان شہید، چھ زخمی

کوئٹہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن )پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے والی ٹیم پر سرحد پار سے دہشتگردوں نے حملہ کیا ، حملے میں چار ایف سی اہلکار شہید اور چھ زخمی ہو گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3b3f4Z5
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments