ضمنی انتخاب، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے کارکنوں میں تلخ کلامی ، پولنگ کا عمل عارضی طور پر روک دیاگیا

خوشاب (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پی پی 84خوشاب میں ضمنی انتخاب کے درمیان مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے کارکنوں میں تلخ کلامی کے باعث پولنگ کا عمل روک دیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3xIiv1b
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments