اسلام آبادہائیکورٹ کے برطرف ہونے والے سینئر جج جسٹس شوکت عزیزصدیقی کیلئے سپریم کورٹ سے بڑی خبر آ گئی 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا کیس 17 مئی کو سماعت کیلئے مقرر کر دیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/33ddRdv
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments