پی پی 84خوشاب میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل جاری 

خوشاب ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پی پی 84خوشاب میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے ، انتخابی میدان میں آٹھ امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2QNUe9k
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments