وزیر اعظم آج پاکستانی سفراءسے ویڈیو لنک پر خطاب کریں گے، فواد چوہدری

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان آج ڈیڑھ بجے دنیا بھر میں تعینات پاکستانی سفراءسے ویڈیو لنک پر خطاب کریں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3eUDRQb
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments