اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مہلک کورونا وائرس کے خونی وار جاری ہیں ، پاکستان میں مزید 119افراد مہلک وائرس کی بھینٹ چڑھ گئے جس کے بعد وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 18ہزار429ہو گئی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3to8GSu
via IFTTT
0 Comments