عید الفطر پر 8 سے 16 مئی تک کون سی دکانیں کھلی رہیں گی ؟ این سی او سی نے اعلان کردیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کی جانب سے عید الفطر کے دنوں میں ضروری اشیا کی دکانوں کو کھولنے کی اجازت دے دی گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3eSct5j
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments