چوہدری پرویز الہی بھی وزیراعظم کے معترف، بڑی بات کہہ دی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ختم نبوتﷺ کے معاملے پر جرات مندانہ مؤقف اپنایا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3egtkQ4
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments